
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ایک 75 سالہ سینیٹر کو ٹوئٹ کرنے پر ضمانت نہیں مل رہی۔
شوکت ترین نے کہا کہ نیب کے دیگر درجنوں کیسز میں ضمانتیں ہو رہی ہیں اور الزامات کو رد کیا جا رہا ہے۔ ہماری حکومت کے دوران 20 کلو آٹے کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 1300 روپے تھی۔
سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ 20 کلو آٹے کی قیمت پنجاب اور یوٹیلٹی سٹورز میں 1100 روپے تھی، 8 ماہ میں آٹے کی قیمت میں دوگنا سے بھی زیادہ اضافہ ہوا ہے







