تازہ ترینخبریںپاکستان

دھرتی کو دہشتگردوں سے پاک کرنے والے سپاہی قوم کے ہیرو ہیں، بلاول بھٹو

 پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دھرتی کو دہشت گردوں سے پاک کرنے والے سپاہی قوم کے ہیرو ہیں۔

 بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں فوجی افسر اور جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے افسران اور جوان اپنی دھرتی کی حفاظت کے لیے جان کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔

پی پی چیئرمین نے کہا کہ دھرتی کو دہشت گردوں سے پاک کرنے والے سپاہی قوم کے ہیرو ہیں۔

جواب دیں

Back to top button