
اسلام آباد پولیس نے شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ریڈ زون سمیت شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق شہری دوران سفر ضروری شناختی دستاویزات ہمراہ رکھیں۔
شہری ریڈ زون اور دیگر مقامات پر دوران چیکنگ تعاون کریں۔







