تازہ ترینخبریںکاروبار

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 3 پیسے بڑھا ہے۔  انٹربینک میں کاروبار  کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 225.43 روپے ہے۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 225.40 روپے کا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 234.50 روپے برقرار ہے۔

 

جواب دیں

Back to top button