تازہ ترینخبریںپاکستان

پولنگ ایجنٹ متعلقہ حلقے کا ووٹر ہوگا ، الیکشن کمیشن کے الیکشن رولز میں ترمیم

الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز میں ترمیم کرلی۔

الیکشن کمیشن نے ترمیم الیکشن کمیشن کے رول 58 میں کی ہے اور ترمیم کے مطابق پولنگ ایجنٹ اورایجنٹس متعلقہ حلقے کا ووٹر ہوگا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ترمیم پر اعتراضات 24 دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں اور الیکشن کمیشن سماعت کے بعد اعتراضات پر فیصلہ کرے گا ۔

جواب دیں

Back to top button