تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے امریکا میں گروپ 77 اجلاس کی صدارت کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ہونے والی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری 15 اور 16 دسمبر کو گروپ 77 کے وزراء اجلاس کی صدارت کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button