تازہ ترینتحریکخبریں

انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے پر عمران خان کا خصوصی پیغام

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ’انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے‘ پر  ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہر سال 17 سو ارب ڈالر غریب ملکوں سے امیر ملکوں کو جاتے ہیں، اشرافیہ کرپشن کا پیسہ باہر لے کر جاتی ہے۔ وفاقی حکومت نے نیب کے قوانین میں ترمیم کر دی،  نیب ترمیم نے وائٹ کالر کرائم پر تحقیقات مشکل بنا دی۔

عمران خان کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ چوری کر کے ملک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔

 

جواب دیں

Back to top button