تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

فیفاورلڈکپ : وزیر خارجہ بلاول بھٹو مدعو کرنے پر قطری ہم منصب کے شکرگزار

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فیفا ورلڈکپ میں مدعو کرنے پر قطر کے وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

https://twitter.com/BBhuttoZardari/status/1600501969344397312?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1600501969344397312%7Ctwgr%5E84d7127f54fe65d5a962fcef0bd244dae8816893%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1168048

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ورلڈ کپ کے تاریخی لمحات میں پاکستانی لیبر اور سیکیورٹی فورسز کی شراکت پر پاکستان کو فخر ہے۔  قطر کو تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ فیفا صدر کے ساتھ لیاری کی فٹبال صلاحیتوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری فیفا ورلڈ کپ میچز دیکھنے گذشتہ روز قطر پہنچے تھے۔ وہ قطر کی وزارت خارجہ کی دعوت وہاں گئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button