
کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری نے خبردار کر دیا ہے کہ اگر سرمایہ کاری نہ بڑھائی گئی تو برطانیہ ایک دہائی کی ترقی کھو دے گا۔
کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری نے کہا کہ اگر حکومت نے معیشت کی بحالی کیلئے لچکدار امیگریشن پالیسی اور ٹیکس بریک نہ دیا تو ملک کو غیر معمولی نقصان ہوگا۔







