
صدر مملکت عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات
صدر مملکت نے ملکی دفاع کیلئے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا
صدر مملکت نے جنرل ندیم رضا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا pic.twitter.com/PcgGODicC2
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) November 24, 2022
صدر مملکت عارف علوی نے ملکی دفاع کے لیے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا۔
صدر مملکت عارف علوی نے جنرل ندیم رضا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہوں گے۔







