تازہ ترینخبریںپاکستان

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کےخلاف کارروائی ختم کر دی

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں احتساب عدالت نے کارروائی ختم کر دی۔

احتساب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ترمیمی ایکٹ کے بعد اس کیس پر اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں، اسحاق ڈار کے خلاف جاری ٹرائل یہیں ختم کیا جاتا ہے۔

احتساب عدالت کا کہنا ہے کہ ترمیمی ایکٹ کے بعد بریت کی درخواستوں پر فیصلہ بھی ہمارا اختیار نہیں، نہ ہم نیب ، نہ ہی ملزمان کے حق میں فیصلہ دے سکتے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button