تازہ ترینخبریںدنیا

ارشد شریف قتل کیس ، امریکا کا ایموڈمپ سے تربیتی معاہدہ ختم

ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4 لاکھ ڈالر کا تربیتی معاہدہ ختم کردیا۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور ایموڈمپ کے درمیان انسداد دہشت گردی اور منشیات کے معاہدے تھے۔معاہدے کے تحت کینیا پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیت کو بہتر بنانا تھا۔

امریکا کے علاوہ متعدد دیگر کمپنیوں نے بھی ایموڈمپ کے ساتھ معاہدے ختم کئے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ شوٹنگ سائٹ کراچی سے تعلق رکھنے والے بزنس پارٹنر وقار اور جمشید خان کی ملکیت ہے۔

جواب دیں

Back to top button