
ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا۔
ترک وزیرداخلہ سلیمان سویلو نے کہا ہے کہ ہم امریکی سفارت خانے کے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کرتے۔ ہم امریکا کے تعزیتی پیغام کو مسترد کرتے ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابقترکیہ نےاستنبول دھماکے کا الزام کرد عسکریت پسند گروپ پر لگایا ہے۔







