تازہ ترینخبریںدنیا

بائیڈن اگلی بار صدارتی امیدوار بننے سے گھبرا گئے

امریکی مڈٹرم الیکشن میں بری پرفارمنس پر امریکا کے صدر جو بائیڈن اگلی بار صدارتی امیدوار بننے سے گھبرا سے گئے ہیں۔

 پریس کانفرنس میں صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ دوسری بار صدارت کا امیدوار بننے کا فیصلہ اگلے برس کریں گے۔ایک بار صدر بننے والا لیڈر عام طور پر دوسری بار بھی صدارت کا الیکشن ضرور لڑتا ہے۔

صدر بائیڈن نے ایوان میں فتح حاصل کرنیوالے ری پبلکنز سے سمجھوتے پر بھی آمادگی ظاہر کردی۔انہوں نے کہا کہ وہ سپیکر بننے والے ری پبلکن امیدوار کیون مک کارتھی کو ٹیلی فون کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button