تازہ ترینتحریکخبریںسپورٹس

عمران خان کی بابراعظم اور پوری ٹیم کو مبارکباد

تحریک انصاف کے چیئرمین ، سابق وزیراعظم عمران خان نے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور پوری ٹیم کو مبارک باد دی ہے ۔

 ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ عظیم فتح پر بابر اعظم اور پوری ٹیم کو مبارک ہو۔

واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔

جواب دیں

Back to top button