تازہ ترینخبریںپاکستان

ملک میں ڈیزل کافی مقدار میں ذخیرہ ہے ، ترجمان اوگرا

 ترجمان اوگرا نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیزل کی کافی مقدار ذخیرہ ہے۔

ایک بیان میں ترجمان اوگرا نے کہا کہ یہ ذخائر ملک میں ڈیزل کی ضروری طلب کے لیے کافی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کے محدود سٹاکس کی اطلاعات درست نہیں ہیں یہ صرف افواہیں اڑائی جارہی ہیں ۔۔

جواب دیں

Back to top button