
لاہور ( میاں عمران ارشد) سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کو ایس ایس پی ڈسپلن لاہور تعینات کردیا گیا
منتظر مہدی کی خدمات کو سنہرا حروف میں یاد رکھا جائے گا
منتظر مہدی نے اپنی تعیناتی کے دوران ٹریفک ریگولیشن میں نئی جدت لائی
شہریوں کی سہولت و آسانی کےلئے بیشتر مفید اصلاحات لائیں
منتظر مہدی کے دور میں خواتین کے پہلے ڈرائیونگ سینٹر کا افتتاح کیا گیا
نوکری پیشہ افراد کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سمارٹ لائسنسنگ 24/7 کا افتتاح کیا گیا
منتظر مہدی نے 04 جون 2021 کو بطور سی ٹی او لاہور کا چارج سنبھالا
منتظر مہدی 01 سال 04 ماہ 28 یوم تک سی ٹی او لاہور کے فرائض سرانجام دیتے رہے







