تازہ ترینخبریںپاکستان

پاکستان اور UAE کی بحری افواج کا مشق نصل البحر کے دوران فائر پاور کا مظاہرہ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحری افواج نے مشق نصل البحر کے دوران فائر پاور کا مظاہرہ کیا ہے۔

پاکستان اور اماراتی بحری افواج کے بحری و فضائی یونٹس نے شمالی بحیرۂ عرب میں میزائل فائر کی مشقیں کیں۔

ترجمان کے مطابق پاک بحریہ اور اماراتی بحریہ کے یونٹس نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔ نیول چیف ایڈمرل امجدخان نیازی اور اماراتی بحریہ کےحکام نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا ۔

جواب دیں

Back to top button