تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

کوئی آزادی دیتا نہیں چھیننا پڑتی ہے، زنجیروں کو توڑنا پڑتا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج ملک کے سب سے بڑے ڈاکو کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔

لاہور کے علاقے فیروز والا میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب میں عمران خان نے کہا: ’کوئی آزادی دیتا نہیں ہے یہ چھیننا پڑتی ہے، زنجیروں کو توڑنا پڑتا ہے جس نے لوگوں کو غلام بنایا ہوا ہے۔

 

جواب دیں

Back to top button