تازہ ترینخبریںپاکستان

لانگ مارچ شرکاء کو ہوٹل کمرہ مت دیں : اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کردیا۔

پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ کوئی ہوٹل اورگیسٹ ہاؤس لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا جبکہ اس ضمن  میں روزانہ کی بنیاد پر ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ ہوگی۔

 پولیس کی جانب سے کہا گیا ہےکہ لانگ مارچ میں شریک شخص کو کمرہ کرائے پر دینے پر سخت کارروائی ہوگی۔

 

جواب دیں

Back to top button