تازہ ترینخبریںسپورٹس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : آج افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ جبکہ آسٹریلیا اور انگلینڈ آمنے سامنے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج گروپ ون کے دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں افغانستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں روایتی حریف آسٹریلیا اور انگلینڈ آمنے سامنے آئیں گے۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز ورلڈ کپ کے میچ میں بڑا اپ سیٹ ہوا، جہاں زمبابوے کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک رن سے شکست دی۔

جواب دیں

Back to top button