تازہ ترینخبریںپاکستان

ن لیگی رہنما عابد شیر علی کیخلاف مقدمہ درج

مسلم لیگ (ن )کے رہنما عابد شیر علی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ میں تشدد، دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کی دفعات شامل ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق مقدمہ شہری کی مدعیت میں تھانہ فیکٹری ایریا میں درج کیا گیا،شہری کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ عابد شیر علی نے سیاسی مخالفت پر گارڈز کے ہمراہ تشدد کانشانہ بنایا ، لیگی رہنما کے گارڈز نے ہوائی فائرنگ بھی کی ۔

جواب دیں

Back to top button