تازہ ترینخبریںپاکستان

سی ایم پنجاب کمپلنٹ سیل کا چیئرمین ڈکیتی کے دوران جاں بحق

ملتان میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، وزیر اعلیٰ  پنجاب کے شکایت سیل کے چیئرمین جاں بحق ہو گئے۔

ملتان کے نواحی علاقے بلی والا میں مبینہ طور پر دوران ڈکیتی فائرنگ سے وزیراعلی پنجاب کے شکایت سیل ملتان کے چئیرمین شیخ طاہر جاں بحق ہوگئے۔

وزیر اعلی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپیکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔

جواب دیں

Back to top button