
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 62 ون ایف کو مکمل ختم ہونا چاہیئے۔
انہوں نے کہا کہ تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے یہ بہترین وقت ہے۔جبکہ صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار شعیب شاہین نے کہا کہ 62 ون ایف کے خاتمے کی بجائے اس میں ضروری ترامیم ہونی چاہئیں۔







