تازہ ترینخبریںدنیا

چینی فوجی مشقوں پر تائیوان کا رد عمل

چین کی تائیوان کے اطراف فضائی اور بحری فوجی مشقوں پر تائیوان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔

تائیوانی صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تائیوان اپنی سرزمین کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا، چین کی جانب سےبڑھتے فوجی خطرات پر تائیوان اپنی سرزمین کا دفاع کرے گا۔

تائیوان کےاطراف چین کی فوجی مشقیں بین الاقوامی جہاز رانی کی آزادی میں رکاوٹ ہیں، چینی فوجی مشقوں سےعالمی تجارت کے معمول کے بہاؤ کی خلاف ورزی ہو رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button