تازہ ترینخبریںپاکستان

ڈاکٹر مختار احمد چیئرمین ایچ ای سی مقرر

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر کردیا ہے۔

وزیر اعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ نے ڈاکٹر مختار احمد کی تقرری کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے، ڈاکٹر مختار اس سے قبل بھی چیئرمین ایچ ای سی رہنے کے علاوہ ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button