
کابل کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
دھماکے کے وقت سٹیڈیم میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا میچ جاری تھا، دھماکے کے بعد تمام کھلاڑیوں کو ایک بنکر میں بھیج دیا گیا۔
Footage : There have been casualties in the blast at the Kabul international cricket stadium. #Afghanistan pic.twitter.com/wM7qMsVDpR
— Abdulhaq Omeri (@AbdulhaqOmeri) July 29, 2022
دھماکے کے وقت بندے عامر ڈریگنز اور پامیر زلمی کی ٹیمز کے درمیان لیگ میچ کھیلا جا رہا تھا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکے کے وقت اقوام متحدہ کے عہدیداران بھی سٹیڈیم میں موجود تھے ۔