تازہ ترینخبریںدنیا

ٹورنٹو میں آزاد خالصتان کیلئے ریفرینڈم، بڑی تعداد ميں سکھ برادری کی شرکت

آزاد اور  خودمختار ریاست  کے  لیے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں  خالصتان ریفرینڈم  میں ووٹنگ۔

سکھ   کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں  افراد آزاد خالصتان کے لیے ووٹ ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق   ووٹنگ کے لیے کینیڈا بھر سے بڑی تعداد میں سکھ کمیونٹی  ٹورنٹو میں   خالصتان ریفرینڈم  کے عمل میں شریک ہوئے، مرد خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود  تھی۔  اس سے قبل  مختلف مراحل میں برطانیہ اور جنیوا میں  بھی خالصتان ریفرینڈم کے لیے ووٹنگ  کی جاچکی ہے۔

ٹورنٹو ۔سکھ فار جسٹس کے سربراہ بریسٹر گرپت ونت سنگھ پنو اور کونسل آف خالستان کے صدر بخشیش سنگھ سدھو ریفرینڈم برائے خالستان کا اعلان کرتے ہوئے نقشہ جاری کر رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button