تازہ ترینجرم کہانیخبریں

چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم اسلام آباد سے گرفتار، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بچوں کی غیر اخلاقی اور قابل اعتراض ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے چائلڈ پورنو گرافی مواد بنانے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم کا مختلف چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث گروپوں سے رابطہ تھا۔

ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزمان ڈارک ویب پر چائلڈ پورنوگرافک مواد فروخت کرنے میں ملوث ہیں، جس سے بڑی تعداد میں قابل اعتراض مواد بھی برآمد ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button