تازہ ترینخبریںپاکستان

ملک کے موجودہ حالات پر اسٹیمبلشمنٹ نے مداخلت کا فیصلہ کرلیا

 ملک کے موجودہ حالات پر اسٹیمبلشمنٹ نے مداخلت کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اکتوبرمیں عام انتخابات کے انعقاد پر جلد مشاورت ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری سیاسی اورمعاشی بحران کے پیش نظر عام انتخابات کی راہ ہموار ہونے لگی

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ نے مداخلت کا فیصلہ کیا ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو بٹھانے کی کوشش کی جائے گی۔

ذرائع نے کہا ہے کہ اکتوبر میں عام انتخابات کے انعقاد اور تاریخ کے اعلان پر جلد مشاورت ہو گی۔

ذرائع کے مطابق گرتی معیشت کو کیسے اٹھایا جائے، الیکشن کب کرانے ہیں، اس پر بات ہوگی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ معیشت گر رہی ہے، موجودہ حالات ایسے ہیں کہ بات چیت کریں اورالیکشن کی تاریخ کا تعین کیا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button