تازہ ترینخبریںپاکستان

ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کےخلاف دائر درخواست پردوبارہ سماعت کا آغاز

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف پی ٹی آئی اور ق لیگ کی درخواست پر دوبارہ سماعت شروع ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی اور ق لیگ کی درخواست پر چیف جسٹس سپریم کورٹ ،جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے

جواب دیں

Back to top button