تازہ ترینخبریںصحتپاکستان

عیدکے تیسرے دن کورونا شرح ساڑھے 5 فیصد کے قریب

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 1 کورونا مریض موت کے منہ میں چلا گیا۔

ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح 5 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 255 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button