تازہ ترینخبریںپاکستان

سی پی این ای کی عمران ریاض خان کی گرفتاری کی مذمت

سی پی این ای کی عمران ریاض خان کی گرفتاری کی مذمت

عدالتی حکم کےباوجودعمران ریاض کی گرفتاری کی گئی

قانون کےمطابق عمران ریاض کی گرفتاری توہین عدالت ہے،

کیاملک میں کوئی قانون ہےیانہیں؟سی پی این ای

اسلام آبادہائیکورٹ حکم عدولی کافوری نوٹس لے

حکومت آزادی اظہاررائےکاتحفظ یقینی بنائے،

حکومت صحافیوں کی تنقیدبرداشت کرے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button