تازہ ترینخبریںسپورٹس

نانگا پربت سر کرنے والے شہروز کاشف سے واپسی پر رابطہ منقطع

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کا گزشتہ روز نانگا پربت سر کرنے کے بعد واپسی پر والدین سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے سے ٹریکر کے ذریعے رابطہ ہوا، اس کے بعد انہوں نے ایس او ایس کال دی۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بیٹے کی واپسی کیلئے جلد ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button