تازہ ترینخبریںپاکستان سے

جھاڑیوں میں آتشزدگی، 500 موٹر سائیکلیں جل گئیں

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی، آگ سے 500 سے زائد موٹرسائیکلیں جل گئیں۔

حکام کے مطابق آگ سے ایک بس، 2 رکشے اور 6 سے 7 گاڑیاں بھی جل گئی ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ آگ کو پھیلنے سے روک دیا ہے، اس پر جلد قابو پالیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button