تازہ ترینخبریںپاکستان

بجٹ: کن گھروں پر ٹیکس لگایا گیا ہے؟

نئے مالی سال کے بجٹ میں ایک سے زیادہ ڈھائی کروڑ مالیت یا اس سے زائد والے گھر پر ایک فیصد ٹیکس ہو گا۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 2022-23 کے لیے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک سے زائد گھر پر خصوصی ٹیکس فیئر مارکیٹ ویلیو کےحساب سے ہو گا

وزیرخزانہ نے کہ اکہ غیرمنقولہ اثاثوں کی خریدوفروخت سےحاصل منافع کی شرح مختلف ہو گی غیرمنقولہ اثاثوں کی خریدوفروخت پر پہلے سال 15 فیصدٹیکس لیا جائے گا جب کہ غیرمنقولہ اثاثوں کی چھ سال بعد فروخت پر کوئی ٹیکس نہیں لیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button