تازہ ترینخبریںپاکستان

چیف الیکشنر کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں چیف الیکشنر کمشنر سکندر سلطان راجا سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گٸی۔

درخواست جوڈیشل ایکٹوازم کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں داٸر کی گٸی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نےمارچ2021میں سینٹ کے حوالے سے فیصلہ دیا تھا

عدالت نے حکم دیا کہ الیکشن صاف شفاف کروانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جاٸے ۔ عدالتی حکم کے باوجود الیکشن میں جدید ٹیکنالوجی ابھی تک استعمال نہیں کی گئی ووٹنگ کیلے الیکٹرانک ٹیکنالوجی استعمال شروع نہی کی گئی الیکشن کمیشن کو کئی خط لکھے گیے مگر عمل دراآمد نہ ہوا۔

درخواست گزار کے مطابق الیکشن میں کرپشن اور دھاندلی کرنے والوں کیخلاف بھی تاحال کوئی کاروائی نہ کی گئی۔ عدالتی احکامات پر عمل نہ ہونے چیف الیکشن کمشنر سمیت ذمہ داروں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button