تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

گلوکار شوکت علی کی بیوہ لاہور میں انتقال کرگئیں

لوک گلوکار شوکت علی مرحوم کی بیوہ جمعرات کو لاہور میں انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کچھ روز سے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

ان کے اہل خانہ کے مطابق گلوکار شوکت علی کی بیوہ برین ہیمرج کے باعث لاہور کے جناح اسپتال میں داخل تھیں۔

مرحومہ کی نمازجنازہ جمعرات کی رات 9 بجے جوہرٹاؤن میں ادا کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button