تازہ ترینخبریںپاکستان

ہمارے فیصلوں سے کوئی ناراض یا راضی ہوتاہے یہ انکا مسئلہ ہے

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنےفیصلے بلا خوف کرتاہےاور کرتا رہےگا، فیصلوں سےکوئی ناراض یا راضی ہوتا ہےیہ انکا مسئلہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری اور منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کی ڈی سیٹ ہونے سے متعلق معاملے پر تفصیلی گفتگو کی۔

سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرتا ہے، ہمارے فیصلوں سے کوئی ناراض یا راضی ہوتاہے یہ انکا مسئلہ ہے، الیکشن کمیشن اپنےفیصلے بلا خوف کرتاہےاور کرتا رہےگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button