تازہ ترینخبریںپاکستان

ریٹائرڈ فوجی افسران کے جعلی اکاونٹس بنانے والا گرفتار

افواج پاکستان کے ریٹائرڈ افسران کے جعلی اکاونٹس بنانے والا شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

اس سے قبل جنرل ہارون اسلم اور جنرل مرزا اسلم بیگ کے جعلی وائس کلپ سوشل میڈیا پر چلائے گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق اِس کا مقصد افواج پاکستان کے افسران میں سیاسی بنیادوں پر تقسیم پیدا کرنا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس طرح کی جعلساز ی اور دھوکہ دہی ایک کاروبار کی شکل اختیار کر چکی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اس طرح کے اکاؤنٹس ہولڈرز کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔

واضھ رہے کہ ٹوئٹر پر چل رہے بے شمار جعلی اکاؤنٹس کی بھرمار کی وجہ سے ابھی تک ایلون مسک کی ڈیل بھی نہیں ہوسکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button