تازہ ترینجرم کہانیخبریں

بس اسٹینڈ پر لڑکی کو تنگ کرنے والے ملزموں کو بھلا کیا سزا ہوئی؟

کراچی کے بس اسٹینڈ پر لڑکی کو تنگ کرنے کے دو ملزمان کو سزا سنادی گئی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم جعفر اور فیضان کو دو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔

اس حوالے سے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان پر 10،10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں ملزمان کی ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button