تازہ ترینخبریںپاکستان

مانٹیسری سے پانچویں تک چھٹیوں کا اعلان

وفاقی نظامتِ تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولز میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو چھٹیاں دے دیں۔

اسکولوں میں چھٹیاں وفاقی نظامتِ تعلیمات کی جاری کردہ نئی پالیسی کے تحت دی گئی ہیں۔

نئی پالیسی کے مطابق پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے اوقات کار صبح 8 سے 11 بجے کردیئے گئے ہیں۔

وفاقی نظامتِ تعلیم نے چھٹیوں اور اوقات کار کی تبدیلی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button