
تازہ ترینخبریںپاکستان سے
سابقہ ڈائریکٹرایف آئی اے ڈاکٹر رضوان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے
سابقہ ڈائریکٹر FIA پنجاب زون لاہور DIG ڈاکٹر رضوان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں شوگر اسکینڈل اور منی لانڈرنگ میں وزیراعظم شہباز شریف کی تفتیشی آفیسر رہے ہیں