کلفٹن سی ویو کے علاقے میں سمندر میں مجموعی طور پر 3 افراد کے ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے، امدادی ٹیموں کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والوں میں سے ایک شخص کی لاش نکالی جاچکی ہے۔