تازہ ترینخبریںپاکستان

شرجیل میمن کیلئے عیدی، سندھ حکومت نے دوسری وزارت بھی دیدی

پی پی رہنما شرجیل  میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا۔

رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو گزشتہ  ہفتے سندھ کابینہ میں شامل  کیا گیا تھا اور  انہیں وزیر اطلاعات کا قلمدان سونپا گیا تھا۔

سندھ حکومت  نے اب شرجیل میمن کو محکمہ  ٹرانسپورٹ کا اضافی  قلمدان بھی دے دیاہے۔

اس سے قبل محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان اویس قادر شاہ کے پاس  تھا جو اب سندھ کابینہ کا حصہ نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button