تازہ ترینخبریںپاکستان

بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات

بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری

بلال صدیق کمیانہ کا تعلق پولیس سروسز کے 24ویں کامن سے ہے،ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ بلال صدیق کمیانہ مختلف اضلاع میں آر پی او،سی پی او اور ڈی پی او کے اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں.

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق بلال صدیق کمیانہ آر پی او فیصل آباد، آر پی او شیخوپورہ،سی پی او راولپنڈی تعینات رہ چکے ہیں،

بلال صدیق کمیانہ ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی،ڈی آئی جی سپیشل پروٹیکشن یونٹ بھی تعینات رہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button