تازہ ترینخبریںکاروبار

روپے کی گرتی قدر کو روکنے میں حکومت ناکام، ڈالر 1روپے 33 پیسے مزید مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر آج اب تک 1روپے 33 پیسے مہنگا ہوگیا، اس وقت انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے ۔

رواں ہفتے مسلسل چوتھے روز ڈالر مہنگا ہوا ہے، گزشتہ 4 دنوں میں ڈالر 5 روپے 70 پیسے مہنگا ہوا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 185 روپے 92 پیسے تھا۔

 انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ 48 پیسے بڑھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button