تازہ ترینخبریںکاروبار

سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار سے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد ایک  لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قدر 686 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 13 ہزار 513 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاو 17 ڈالر اضافے سے 1991 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button