تازہ ترینخبریںنیوز اپ ڈیٹ
ویڈیو: ترین گروپ کے رہنما جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پہنچ گئے
لاہور میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پررکن صوبائی اسمبلی علیم خان کی ترین گروپ کے پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات ہوگی۔
شام پونے پانچ بجے تک پی ٹی آئی رہنما عون چوہدری،سلمان نعیم، اسلم بھروانہ،غلام سنگھا،بلال وڑائچ،نعمان لنگڑيال،خرم لغاری،اجمل چيمہ،عبدالحئی دستی،طاہررندھاوا،زوار وڑائچ،سعيد نورانی،چوہدری