تازہ ترینخبریںخواتیندنیا

ریل ڈرائیور کی 30 آسامیوں کیلئے 28 ہزار خواتین نے درخواستیں جمع کروا دیں

سعودی عرب کی کمپنی نے کہا ہے کہ ریل کے 30 ڈرائیوروں کی تربیت کے لیے 28 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق اسپین کی ریل کمپنی رنفے کا کہنا تھا کہ آن لائن جائزے کے دوران تعلیمی پس منظر اور انگریزی زبان کے اسکل کے حوالے سے امیدواروں کی تعداد تقریباً نصف ہوجائے گی۔

انہوں نے کہ دیگر امیدواروں کے لیے کام کا آغاز مارچ کے وسط میں شروع ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button